نقش حصیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بوریے کا نقش، چٹائی کا نقش، وہ نقش جو دیر تک چٹائی یا بوریے وغیرہ پر بیٹھے رہنے سے جسم پر بن جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بوریے کا نقش، چٹائی کا نقش، وہ نقش جو دیر تک چٹائی یا بوریے وغیرہ پر بیٹھے رہنے سے جسم پر بن جاتا ہے۔